لاہور میں متوقع بارش کے پیش نظر تمام محکموں کو الرٹ کر دیا گیا

جمعرات 28 جون 2018 17:37

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات 28 جون 2018ء)ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق نے اگلے چوبیس گھنٹوں میں متوقع ہلکی اور تیز بارش کے پیش نظر تمام محکموں کو الرٹ کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ و اسا، ایل ڈبلیو ایم سی ، زون اور اسسٹنٹ کمشنرز متحرک رہیںاورنکاسی آب کو فوری طور پر یقینی بنایا جائے۔ ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق نے کہا کہ نشیبی علاقوں پر خصوصی فوکس کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ واسا، ایل ڈبلیو ایم سی اور زون کا عملہ فیلڈ میں موجود رہے۔

متعلقہ عنوان :