ایم کیو ایم پاکستان کی جا نب سی( کل) الیکشن کمیشن کے دفتر کے با ہر منظم دھا ندلی کیخلا ف بھرپو ر احتجاجی مظا ہر ہ کیا جا ئے گا

بدھ 1 اگست 2018 21:58

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ 1 اگست 2018ء) ایم کیو ایم پاکستان کی جا نب سے کل (جمعرات) دن ایک بجے کو کر اچی میں واقع الیکشن کمیشن کے دفتر کے با ہر منظم دھا ندلی کیخلا ف بھرپو ر احتجاجی مظا ہر ہ کیا جا ئے گا ۔

(جاری ہے)

ایم کیو ایم پاکستان کی ابطہ کمیٹی نے تما م حق پر ست عوام سے اپیل کی ہے کہ اپنے مینڈیٹ کو چرانے کیخلا ف بھر پو ر شر کت اور احتجاج ریکا رڈ کر نے کی اپیل کی ہے ۔