Open Menu

سوال : سر میں اپ سے کافی دفع پوچھ چکا ھوں اپنے میرا جواب نی دیا مجھے بتا دے ک می جاپان کب تک جا پاؤ گا ور می کامیاب ہو پاؤ گا پلز پلز پلز میرا جواب دی اپنے میرے سوال کا جواب نی دیا

حسسن خالد ,   سیلکوٹ ,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : :ستاروں کی روشنی میں لگائے گئے۔ حساب کے مطابق کوشش، محنت اور روحانی تدابیر کے ساتھ آپ اپنے نیک مقاصد میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت : منگل 4 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers