Open Menu

سوال : کی بار سوال کیا لیکن جواب نھی ملا

تنویر عباسی,   نیویارک,   امریکا

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کو مئی تا ستمبر اپنی کوششوں میں تیزی لانی چاہئے تاکہ اپنے آپ کو پرسکون کرسکیں۔اپنا اسم اعظم معلوم کرکے بکثرت پڑہیں یا لوح شرف زحل (باموکل) کا حصول ممکن بنائیں اور معجزات سے مالی فوائد حاصل کرکے اپنا ایمان تازہ کریں۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 13 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers