Open Menu

سوال : اسلام و علیکم سر، مین نے اپنے ویزہ کے لیےاپلاءی کیا ھوا ھے. Dubai مین جاب کے سلسلے مین. تین ماہ ھو گے ھین پر ابھی تک کوءی اطلاع نہین ھے. آپ صرف یہ بتا دین کہ میرا ویزہ آجایے گا ؟

habib ur rehman,   wah cantt,   Pakistan

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی کامیابی 2 مئی کے بعد ممکن ہو سکے گی جبکہ آپ کو امسال نومبر تک ہی عملی کامیابی میسر آ سکے گی۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : بدھ 19 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers