Open Menu

سوال : یماین سایدی ارب مین پاینت کا کام کارتا ھن پاھلے ماین اپنے مامہ کا ساتھ کارتا تھا لاکین ماین اب اپنا کام سہرہ کار رھا ھن پار کہی کام ھی نی میل رھا مئجے بتاین ماین کےا کرن

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ معلومات کے مطابق آپ کو لوح خوش قسمتی حاصل کرکے اپنے اسم اعظم کی تکرار بکثرت کرنی ہوگی جبکہ نوافل اور صدقات کی ادائیگی بھی ممکن بنئیں تاکہ منفی اثرات ختم ہوں اور کامیابی مل سکے۔ واللہ اعلم بالصواب۔ مزید معلومات کے لئے براہ راست رابطہ کریں۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 13 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers