Open Menu

Khawab Main Pyala Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Pyala Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Pyala Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Pyala Dekhna

خواب میں پیالہ دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ پیالہ شربت گلاب سے بھرا ہوا ہے اور اس میں سے پیا ہے ۔ دلیل ہے کہ عورت کرے گا یا کنیز خریدے گا اور اس کے ہاں ایک فرزند صالح اور پارسا پیدا ہو گا اور اگر دیکھے کہ اس نے پانی گرایا اور پیالہ با قی رہا ہے ۔
دلیل ہے کہ فرزند مرے گا اور عورت رہے گی ۔ اور اگر دیکھے کہ پالہ ٹوٹا اور پانی گرا ہے ۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ فرزند اور عورت دونوں مریں گے ۔ اور اگر دیکھے کہ پیالہ ہے اور اس میں سے پانی پیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے ہاں فر زند بدکردار پیدا ہو گا ۔

ا ور اس سے اس کو تکلیف ہو گی ۔ اور اگر خواب میں خالی پیالہ دیکھے دلیل ہے کہ اس کے ہاں فرزند نہ ہو گا ۔ حضرت جعفر صافق علیہ السلام نے فرمایا ہے خواب میں پیالہ تین وجہ پر ہے ۔ (۱)عورت(۲)کنیز (۳)خادم کے جس کی ضرورتیں گر مشترک ہیں۔

Browse More Islamic Dream Interpretation