Open Menu

سوال : اگے میرا کاروبار کیسا رھے گا ؟

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ معلومات کے مطابق آپ کو اپنے بہتر وقت کا انتظار کرنا چاہئے یا پھر لوح خوش قسمتی حاصل کرکے اپنے پاس رکھیں اور اپنی مطلوبہ کامیابی کو یقینی بنا لیں۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : جمعرات 13 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers