Open Menu

سوال : سیر میرا مسئلہ یہ ہے کہ میں کسی بھی کام میں ہاتھ ڈالتا ہوں تو کوئی نہ کوئی مسئلہ ضرور ہوتا ہے چاہے کاروبار ہو رشتہ ہو نوکری ہو ۔برائے مہربانی اآپ کوئی حل بتائیں ۔۔کیوں کہ پہلے تو نوکری ہوتی نہیں اور اگر ہوتی ہے تو کام میں غلطیاں اور ٹھیک طریقے سے کام نہیں ہو پاتااور نکال دیا جاتا ہوں۔۔اور میری سرکاری نوکری کب ہو گی

محمد یاسر,   کوئٹہ,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ زحل کی ساڑھ ستی کا شکار ہیں۔ لہٰذا خصوصی محتاط رہیںروحانی تدابیر کے ساتھ آپ اپنے نیک مقاصد میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت : بدھ 19 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers