Open Menu

سوال : السلام علیکم میرے کاروبار کے متعلق بتائیں۔ اور شادی کے متعلق بھی بتائیں۔ کب تک ہو گی۔ نام کیا ہو گا۔

طیب محمود ستی,   راوالپیندی,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : علم نجوم انتہائی حساس علم ہے ستاروں کے مخفی اشارے سمجھنے میں ذرا سی غلطی پر تمام تجزیہ فوراً ہی غلط ہو جاتا ہے اس حوالے سے اکثر افراد جب جنتری میں اپنا سالانہ زائچہ پڑھتے ہیں تو مطمئن نہیں ہوتے کیونکہ اکثر کے حالات اس کے برعکس ہوتے ہیں بحیثیت منجم اس بات کی تشریح کرنا ضروری ہے کسی بھی جنتری میں سالانہ زائچہ اس سال کی فلکیاتی گردش کے ساتھ بیان کیا جاتا ہے جب کہ کسی بھی فرد واحد کے حالات اس کے انفرادی پیدائشی زائچے، انفرادی وقتی زائچے اور انفرادی سالانہ زائچے کے بعد اخذ کئے جاتے ہیں مزید درست پیشگوئی سد روشن چکر، مہادشا، انتردشا، یوگ سسٹم اور دیگر بریک تکنیکی معاملات کا تجزیہ کرنے کے بعد ہی درست پیشن گوئی کی جا سکتی ہے۔

(جاری ہے)

لہٰذا درست پیشن گوئی کے لئے ہر فرد کو چاہئے کہ وہ اپنا پیدائشی زائچہ استخراج کروائیں تاکہ اس فرد کو اس کے زندگی کے تمام پہلوؤں کے عمل کی رہنمائی مل سکے اس سلسلے میں آپ ادارے سے 30امور کی رپورٹ بنا سکتے ہیں جس کے ذریعے سے آپ اپنی شخصیت، تعلیم، مال و دولت ، ترقی و کامیابی، عزت، شہرت، محبت شادی صحت، بیماری، جادو، سفر، سماجی تعلقات ، دوستی دشمنی، عزیز وا قارب، دکھ سکھ، غرض ہر معاملہ زندگی کی مکمل رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 22 مارچ 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers