Open Menu

سوال : میں یہ پوچھنا چاهتا ہوں کہ مجھے کب تک میری پسند کی نوکری میلاگی ؟

عا بد علی,   سیالکوٹ,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کو اپنی مرضی کی ملازمت حاصل کرنے کے لئے ابھی مزید 16 ماہ انتظار کرنا ہوگا۔ واللہ اعلم باالصواب

تاریخ اشاعت : اتوار 9 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers