Open Menu

سوال : میرے مالی حالات کب تک ٹھیک ھوں گے .. میرے لئیے کاروبار یا نوکری کے لئے پاکستان ، , SAUDIA,,,UAE بہتر ہیں یا کسی اور یورپ ملک کے لئے کوشش کروں . براۓ مہربانی مجے ای میل کے ذریے بھی جواب دیجئے گا .

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ ابتدائی معلومات کے مطابق آپ کو اپنے منتخب شعبہ میں کامیابی کے لئے بیرون ملک جانا بہتر رہے گا۔ واللہ اعلم باالصواب۔ اپنی کامیابی کو مستقل بنانے کے لئے لوح شرف مشتری حاصل کرکے اپنے پاس رکھیں۔ مزید معلومات کے لئے براہ راست رابطہ قائم کریں۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 22 نومبر 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers