Open Menu

سوال : میرے دو سوال ہے مے جاب کرنا چاہتا ہوں ور یہاں بھی اپپلے کرتا ہوں کوئی جوب نی اتا کیا وجہ ہے میرے ساتھ ایسا ہوں ہوتا ہے کیا مجے دوسری کنٹری جنا چاہیے ور محبت ک بارے مے میرے ستارہ مے کیا ہے مجے بتائے پیسے جواب لازمی جی

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ ابتدائی معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی کے امکانات 2016 میں نظر آتے ہیں۔آپ کو اپنی کوشش جاری رکھنی چاہئے اور بیرون ملک جانا چاہئے۔تیسرا کلمہ 313 بار روزانہ پڑھنا کامیابی کو ممکن بنا سکے گا۔ واللہ اعلم باالصواب

تاریخ اشاعت : ہفتہ 22 نومبر 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers