
- Home
- Horoscope
- Today Horoscope
- Weekly
-
Monthly
- Aries Horoscope Monthly
- Taurus Horoscope Monthly
- Gemini Horoscope Monthly
- Cancer Horoscope Monthly
- Leo Horoscope Monthly
- Virgo Horoscope Monthly
- Libra Horoscope Monthly
- Scorpio Horoscope Monthly
- Sagittarius Horoscope Monthly
- Capricorn Horoscope Monthly
- Aquarius Horoscope Monthly
- Pisces Horoscope Monthly
- Stars Detail
- Stones
- Dreams
- Star Videos
- Love Calculator
- More
Khawab Main Jisam Ky Hisson Ka Barh Jana - Islamic Khawab ki Tabeer
Khawab Main Jisam Ky Hisson Ka Barh Jana can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Jisam Ky Hisson Ka Barh Jana in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

خواب میں جسم کے حصوں کا بڑھ جانا
(جاری ہے)
حضرت جابر مغرنی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص دیکھے کہ اس کے جسم کا کوئی حصہ اس سے باتیں کرتا ہے تو دلیل ہے کہ خلقت میں رسوا ہو گا۔
فرمان حق تعالیٰ ہے : قالوانطقنا الذی انطق کل شئی( وہ کہیں گے کہ ہمیں اسی نے گویائی دی ہے جس نے ہر ایک چیر کو گویائی عنایت کی ہے ۔) اور اگر دیکھے کہ اس کے جسم کا کوئی حصہ کسی رستے پر جا رہا ہے تو دلیل ہے کہ ایسا کام کرے گا کہ جس پر بھر وسہ کرے گا۔ اور اگردیکھے کہ اس کے جسم میں سے کچھ جدا ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے خویشوں میں سے کوئی شخص سفر کو جائے گا اور ادیکھے کہ اس کے اعضاء درد کرتے ہیں تو دلیل ہے کہ بیمار ہو گا اور اگر دیکھے کہ پر ندہ اس کے جسم سے گوشت کا ٹکڑا لے گیا ہے تو دلیل ہے کہ اس کامال زور سے لیں گے اوراگر دیکھے کہ اپنے گوشت کا ٹکڑا پرندے کے آگے ڈالا ہے تو دلیل ہے کہ اپنے مال میں سے کچھ کسی کو دے گا۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اس کے اعضاء میں سے کوئی عضو تباہ ہو گیا ہے تو اس سے دلیل یہ ہے کہ وہ راہ راستی پر نہیں رہا ہے ۔ حضرت فضیل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں عرض کیا یا رسول اللہ !میں نے ایک بہت برا خو اب دیکھا ہے ۔ آپ نے فرمایا کہ کیا دیکھا ہے ؟میں نے عرض کیا کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ لو گو ں نے آپ کے جسم سے ایک ٹکڑا کاٹا اور میر ی گود میں رکھ دیا ہے ۔ آپ نے فرمایا ۔حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے ہاں ایک لڑکا پیدا ہو گا جو تمہاری گود میں بڑھے گا۔پھر نچہ پیدا ہوا ۔ یعنی حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ ۔اور حضرت فضیل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی پر ورش میں بڑے ہوئے ۔Browse More Islamic Dream Interpretation

خواب میں کھجور کھانا
khawab main khajoor khana

خواب میں سونف دیکھنا
khawab main sonf dekhna

خواب میں درود شریف پڑھنا
khawab main darood shareef parrhna

خواب میں غوطہ خوری کرنا
khawab main ghota khori karna

خواب میں درخت برگد دیکھنا
khawab main darakht badgad dekhna

خواب مں سبزیاں دیکھنا
khawab main sabziyan dekhna
جانئے آپ کے ستارے اور قسمت کا حال
آج کا دن کیسا گزرے گا آپ کا ہفتہ کیسا گزرے گا آپ کا مہینہ کیسا گزرے گا اپنے برج کے بارے میں جانئے مبارک پتھر آپکے پتھر، بُرج اور تاریخ پیدائش کے مطابق خواب اور انکی تعبیر اردو زائچہ ستاروں کے حوالے سے خصوصی مضامین ستاروں کی ویڈیوز محبت میٹر / Love Meter گزشتہ دنوں کے حالاتخوابوں کی تعبیر پڑھئیے
خواب میں سرنج دیکھنا
خواب میں فنک دیکھنا
خواب میں حج کرنا
خواب میں بڑا تھال دیکھنا
خواب میں ہاتھ میں لوہے کا کڑا پہننا