Khawab Main Soorah Al-haaqa Parrhana

خواب میں سورہ الحاقہ پڑھنا

Khawab Main Soorah Al-haaqa Parrhana

Find Dream meaning of Khawab Main Soorah Al-haaqa Parrhana and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Soorah Al-haaqa Parrhana meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الحاقہ پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ کے فرائض اچھی طرح پورے کرے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ حق کی خصلت اختیار کرے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ شرع شریف کی طریق پر ہو گا

Your Thoughts and Comments