Open Menu

سوال : کاروبار کیون نھی جل رھا دن با دن ادھار ھی زیادھ ھو تا جا رھا۔

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کو کامیابی کے لئے لوح شرف مشتری کا حصول اور اپنے اسم اعظم کا باقاعدہ وظیفہ بہت مددگار ثابت ہو سکے گا۔۔ واللہ اعلم بالصواب۔ مزید معلومات کے لئے براہ راست رابطہ قائم کیا جا سکتا ہے۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 4 اپریل 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers