Open Menu

سوال : میں اپنی نوکری کے بارے میں پوچھنا چاھتی ھو کے کب اور کھاں لگے گی۔۱۲-۲-۲۰۱۵

مریم شھزادی,   راولپنڈی,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی مستقل کامیابی سال 2017 میں ممکن ہو سکتی ہے اس سے پہلے خاصی پریشانی ہو سکتی ہے۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : پیر 22 جون 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers