Khawab Main Soorah Taha Parrhana

خواب میں سورہ طہ پڑھنا

Khawab Main Soorah Taha Parrhana

Find Dream meaning of Khawab Main Soorah Taha Parrhana and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Soorah Taha Parrhana meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ طہٰ پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ دشمن کو کوئی بات کہے گا اور اس کو مغلوب کرے گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ ملک میں اس کا نام روشن ہو گا اور نیکی کے ساتھ مشہور ہو گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ عالم اور دانا ہو گا اور مشقت سے آسانی پائے گا ۔ 

Your Thoughts and Comments