Open Menu

سوال : اسلام علیکم سر میں نے آپ سے یہ سوال ہے کہ میں 5 سال سے گھر میں ہوں کوئی نوکری نہیں مل رہی مجھ کو نوکری کب تک ملے گی کون سی نوکری میرے لیے بہتر ہے. میں نے آپ سے پہلے بھی پوچھا تھا لیکن کوئی جواب نہیں ملا پلیز سر

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کے ارسال کردہ سوال کے وقتی زائچہ اور تاریخ پیدائش کے مطابق آپ کی کامیابی 2018 میں ممکن نظر آتی ہے۔ ۔واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : پیر 22 اگست 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers