Khawab Main Soorah Al-kahaf Parrhana

خواب میں سورہ الکہف پڑھنا

Khawab Main Soorah Al-kahaf Parrhana

Find Dream meaning of Khawab Main Soorah Al-kahaf Parrhana and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Soorah Al-kahaf Parrhana meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الکہف پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ تمام بلاؤں سے امن میں رہے گا اور دین کی راہ میں یگانہ روز گار اور با اخلاص ہو گا ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی عمر دراز ہو گی اور سعادت پائے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ اس قدر عمر پائے گا کہ مراد کو پہنچے گا ۔ 

Your Thoughts and Comments