Open Menu

سوال : میرا نام غنا مقصود ہے پلیز میرے تعلیم اور شادی کا بتایں کہ کیا میں اس سلل اپنی تعلیم جاری کر سکو گی اور شادی میری مرضی اور خوشی سے ہو سکا گی یا نہیں .

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کے لئے یہ وقت خصوصی محتاط ہونے کو ظاہر کرتا ہے آپ زحل کی ساڑھ ستی کا شکار ہیں۔ لہٰذا خصوصی محتاط رہیں ازدواجی زندگی میں اتار چڑھاؤ نظر آ رہے ہیں۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 30 جنوری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers