Open Menu

سوال : میرے امتحان ھو رہے ھیں میری کیا پوزیشن آے گی جلدی سے بتا دیں اور میں بڑے ھو کر کیا بنو گا

محمدعلی,   وزیرآباد,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی تعلیمی کامیابیوں کی راہ میں بہت سی رکاوٹیں آ سکتی ہیں جو آپ کا تعلیمی سلسلہ منقطع بھی کر سکتی ہیں۔ اپنے آپ کو نظر بد سے بچانے کے لئے اپنا اسم اعظم ضرور پڑہیں۔ یقینآ آپ کو کامیابیاں ضرور مل سکیں گی۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : پیر 17 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers