Open Menu

Khawab Main Jawahraat Ka Diba Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Jawahraat Ka Diba Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Jawahraat Ka Diba Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Jawahraat Ka Diba Dekhna

خواب میں جواہرات کا ڈبہ دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ ڈبیہ خواب میں عورت یا کنیز ہے ۔اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس نئی ڈبیہ ہے ۔ یا اس نے خریدی ہے یا کسی نے اس کو دی ہے تو دلیل ہے کہ عورت کرے گا ۔ یا کنیز خریدے گا ۔

(جاری ہے)

اگر دیکھے کہ ڈبیہ ٹوٹی ہے یا ضائع ہو گئی ہے تو دلیل ہے کہ اس سے عورت جدا ہو گی۔

حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس بڑا ڈبہ نقشدار ہے ۔ دلیل ہے کہ مالدار عورت کرے گا اور اس سے نفع پائے گا ۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے ۔ دلیل ہے کہ بدصورت اور درو یش عورت سے شادی کرے گا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation