Open Menu

سوال : سر جی میں 2010 سے پڑھائی کے لئے انگلینڈ جانے کی کو ششں کر رھا ہوں اور دو د فعہ رجیکٹ ھو چکا ہوں اور اب پھر کو ششں کر رھا ھوں آپ مجھے بتائے کہ اب کی بار مجھے کامیابی مل جائے گی کیا ؟

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی بنیادی معلومات کے مطابق آپ کا زائچہ بہت سی اندرونی یا خفیہ رکاوٹوں کو ظاہر کر رہا ہے جس کے لئے آپ کو مناسب راہنمائی کی ضرورت ہے۔اگر آپ لوح شرف عطارد اور لوح شرف زحل کا حصول ممکن بنا لیں گے تو باآسانی کامیابی حاصل کر سکیں گے۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : بدھ 19 فروری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers