Open Menu

سوال : میرا مستقبل کیا ھے

فرقان,   مندی بھاالدین,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی تو ممکن نظر آتی ہےلیکن اس کے لئے آپ کو اپنے توہمات اور اندیشوں پر قابو پا کر عملی اقدامات کرنے ہوں گے ورنہ سستی اور پریشانی کی وجہ سے تو حاصل شدہ کامیابی بھی چھن جایا کرتی ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 11 اکتوبر 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers