Open Menu

سوال : ٖسلام سر مجھے اپنی تعلیم کے بارے میں پوچھنا ھے میں نے بی اے کیا ھے میں اگے پڑھنا چھاتی ھوں میرے لیے کونسی فیلڈ بھتر رھے گی ایم اےیا بی ایڈ اور کونسا شعبا بھتر رھے گا پلز جواب دیجے شکریا۔۔۔۔۔۔۔۔

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی شعبہ تعلیم میں ہی ممکن نظر آتی ہے۔واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : منگل 11 نومبر 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers