Open Menu

سوال : مین میدکل کی طالبا ہون یس مین کب تک کامیابی ممکن ہے؟اور کس فیلد مین ہو سکتا ہے؟ پلیز جواب زرور دیجئگا

ھمنا زبیر,   کراچی,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی ممکن نظر آتی ہے۔ واللہ اعلم بالصواب۔ جب آپ میڈیکل کی طالبہ ہیں تو کسی اور شعبے کا انتخاب کیسے بہتر ہوگا؟ کامیابی کے لئے لوح شرف عطارد کے حصول اور مزید معلومات کے لئے براہ راست رابطہ قائم کریں۔

تاریخ اشاعت : جمعہ 21 نومبر 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers