Open Menu

Khawab Main Charwaha Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Charwaha Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Charwaha Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Charwaha Dekhna

خواب میں چرواہا دیکھنا

ضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔اگر خواب میں بیل یا بکری یا گدھے وغیرہ کو چروا ہے کو دیکھے تو ہر ایک چیز کی تعبیر اس کے قدر کے مطابق ہے ۔ گھوڑے کا چرواہا ولایت اور بزرگی پر دلیل ہے ۔ اور گدھے کا چروا ہاتخت پر دلیل ہے۔
اور بیل کا چرواہا سفارت اور نعمت اور فراخی پر دلیل ہے ۔ اور بکری کا چرواہا روزی حلال اور مال اور نعمت پر دلیل ہے ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔

(جاری ہے)

اگر دیکھے کہ چو پانی کرتا ہے اور بھیڑیا اس کے گلے سے ایک بکری کہ لے گیا ہے ۔

دلیل ہے کہ بادشاہ اس ملک کو برباد خراب کرے گا اور رعیت کاحال تباہ ہو گا ۔ حضرت دا نیال علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ بکریوں کی چوپانی کرنی دلیل ہے کہ ان بکریوں کے شمار پر ایک پر سردار ہو گا۔ اگر دیکھے کہ گڈرئیے نے اس کو کچھ دیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو کسی سردار سے فائدہ پہنچے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں گڈر یانا صح مرد ہے اور لوگوں کے مال کا محافظ ہے ۔ اور ہر ایک کام کی بہتری لوگوں کو ظاہر کرتا ہے ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation