Open Menu

سوال : اسلام و علیکم میں ایف ایس سی کی طلبا ہوں. مجھے یہ پوچھنا ہے کے کیا میرا میرٹ بن جاۓ گا ؟ میں آسانی سے ڈاکٹر بن جاؤں گی ؟ براۓ مہربانی مجھے میری میل میں جواب دیجئے گا .

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ اگر آپ اپنے وہم اور خوف پر قابو پاکر محنت سے کام لیں تو آپ کی کامیابی لازمی ہو گی۔ آپ یا علیم کثرت سے پڑھا کریں۔واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : ہفتہ 20 دسمبر 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers