Open Menu

Khawab Main Saleeb Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Saleeb Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Saleeb Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Saleeb Dekhna

خواب میں صلیب دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر دیکھے کہ اس نے صلیب خریدی ہے یا کسی نے اس کو دی ہے دلیل ہے کہ اس کے دین میں خلل ہے اور اس کی رغبت کا فروں کی طرف ہو گی ۔ اوراگر دیکھے کہ صلیب اس کی گردن میں ہے دلیل ہے کہ اس کا اعتقاد خراب ہے ۔
اور اگر دیکھے کہ صلیب پرستی کرتا ہے ۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ ذات حق کا شریک ٹھہرائے گا ۔ اور اگر کوئی دیکھے کہ اس کو کسی نے صلیب دی ہے اور اس نے توڑ ڈالی ہے یا گھر سی باہر گرائی ہے ۔ دلیل ہے کہ دین اسلام اس کے دل میں محکم اور مضبوط ہو گا اور کا فروں کا دشمن ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ صلیب کو بوسہ دیا ہے اور اس وک عزیز رکھتا ہے تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے

Browse More Islamic Dream Interpretation