Open Menu

سوال : سر میں اپنی تعلیم کے بارے میں پوچھنا چاہتی ہوں کہ میں نے ایف اے کیا ہوا ہے اپ میں کون سی فیلڑ میں جاؤں جس سے میرا مستقبل پہتر ہو

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کے لئے بہتر فیلڈ وکالت یا MBA کرنا یعنی اکائونٹ سے متعلقہ ہو سکتی ہے جس میں آپ کا مستقبل بہت روشن رہے گا۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : منگل 17 فروری 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers