Open Menu

Khawab Main Matka Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Matka Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Matka Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Matka Dekhna

خواب میں مٹکا دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مٹکا ایسی عورت ہے کہ جس کی طرف سے مٹکے کے بڑائی کے مطابق گھر میں فائدہ پہنچتا ہے ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سہ آتشہ شراب خزانہ ہے اور پانی کا مٹکا عورت ہے ۔
لیکن عورت مالدار ہوگی ۔

(جاری ہے)

اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر میں پانی کا مٹکا ہے اور اس میں پانی پیتا ہے ۔ دلیل ہے کہ مال بہت پائے گا اور راہ خیر میں خرچ کرے گا ۔ اور خواب میں سرکہ کا مٹکا پرہیز گار آدمی ہے ۔ رو روغن اور مکھن کا مٹکا مال حال کی زیادتی پر دلیل ہے۔ اور آب ترش کا مٹکا مرد بیمار پر دلیل ہے ۔ اور روغن نفت کا مٹکا مرد کمینہ اور جوان ہے ۔ اور خواب میں مٹکا بادشاہ اور بادشاہ کے ارکان سلطنت پر دلیل ہے ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation