Open Menu

Khawab Main Sayahi Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Sayahi Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Sayahi Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Sayahi Dekhna

خواب میں سیاہی دیکھنا

حضرت ابن سیرین ر حمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سیاہی کا طلب کرنا عیش اور مال پانا ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ سیاہی خریدی یا اس کو کسی نے دی ہے تو دلیل ہے کہ عیش اس پر فراخ ہو گی اور مراد حاصل ہو گی ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے سیاہی گرائی ہے یا اس سے ضائع ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

تو اس کی تاویل اول کے خلاف ہے ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ سیاہی اس کے کپڑے پر گری ہے ۔اگر منشی ہے تو اس کے لئے نقصان دہ ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ سیاہی سے کچھ لکھتا ہے ۔اگر لکھی ہوئی چیز قران مجید یا اسمائے الہیٰ ہیں تو خیر و صلاح کی دلیل ہے اور اگر اس کے خلاف ہے تو شر و فساد کی دلیل ہے ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation