Open Menu

سوال : سلام علیکم.سر مجھے مستقبل میں تعلیم کے بارے میں بتادیں اور عنقریب امتحان ھیں میری پوزیشن کیا ھوگی.

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کے ارسال کردہ بنیادی کوائف کے مطابق آپ کو تعلیمی کامیابی کا حصول ممکن ہو سکتا ہے۔۔تیسرا کلمہ 313 بار روزانہ پڑہنے سے بہتر پوزیشن مل سکتی ہے۔ واللہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت : جمعرات 22 جنوری 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers