Khawab Main Soorah Hijar Parrhana

خواب میں سورہ الحجر پڑھنا

Khawab Main Soorah Hijar Parrhana

Find Dream meaning of Khawab Main Soorah Hijar Parrhana and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Soorah Hijar Parrhana meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ سورہ الحجر پڑھتا ہے ۔ دلیل ہے کہ حق کے نزدیک پسندیدہ ہو گا ۔  حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کی ہر ایک امید پوری ہو گی ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ حق تعالیٰ اس کو علم عنایت کرے گا اور اس کی حاجت بڑھائے گا۔ 

Your Thoughts and Comments