Open Menu

سوال : ماہرنجوم عامر میں کے نام۔ اسلام و علیکم، سر میرا سوال صرف تعلیم کے بارے میں ہے ۔ پڑھنے میں اچھا ہوں ۔اسکول میں سب سے اچھے نمبر لیتا تھا۔ مگر کالج میں نہ جانے کیا ہوا پتا نہیں نطر لگ گئی یا کیا پڑھائی سے جی بھرنے لگتا ہے۔۔براہ مہر بانی کوئی راستہ بتائیں کہ میرا پڑھائی میں دل لگنے لگے۔ امیں ہے +پ جلد از جلد میری اس مشکل کو دور کرنے کے لیے کوئی حل تلاش کریں گے۔ شکریہ محمد کاشان

محمد کاشان ,   کراچی,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کے ارسال کردہ سوال کے وقتی زائچہ اور تاریخ پیدائش کے مطابق آپ کی کامیابی کے لئے لوح شرف عطارد،،،اسم اعظم،،،،نوافل اور صدقات کی ادائیگی بہت ضروری ہے۔ ۔واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : پیر 22 اگست 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers