Open Menu

Khawab Main Pasham Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Pasham Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Pasham Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Pasham Dekhna

خواب میں پشم دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ کہ میں صوف کا کپڑا دنیا کی خیرو منفعت ہے ۔ خاص کر پار سا آدمی کلیئے ۔ اور اگر دیکھے کہ صوفیون کے بدن سے صوف کا جامہ اتارا ہے تو اس کی رغبت گناہ اور خطا کی طرف ہو گی ۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیہ نے فرمایا ہے ۔
اگر دیکھے کہ صوفی ہو گیا ہے ۔ اور اون کی گدڑی پہن لی اور صوفیون میں مقام کیا ہے ۔

(جاری ہے)

دلیل ہے کہ یہی کچھ بیداری میں دیکھے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ صوفیوں نے اس کو اپنے درمیان سے نکال دیا ہے ۔ اس کی تاویل اس کے خلاف ہے اور اگر دیکھے کہ صوفی ہو گیا ہے یا صوفیوں کے ساتھ بیٹھا ہے ۔

دلیل ہے کہ منافقانہ عبادت کرے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ میں صوفی بننا چار وجہ پر ہے ۔ (۱)دنیا سے ہاتھ اٹھانا (۲)خلقت سے کنارہ کشی کرنا (۳)عبادت کی ہمیشگی (۴)کسی سے طمع نہ رکھنا ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation