Khawab Main Sayahi Dekhna

خواب میں سیاہی دیکھنا

Khawab Main Sayahi Dekhna

Find Dream meaning of Khawab Main Sayahi Dekhna and other dreams in Urdu. Dream Interpretation & Meaning in Urdu. Read answers by islamic scholars and Muslim mufti. Answers taken by Hadees Sharif as well. Read Khawab Main Sayahi Dekhna meaning according to Khwab Nama and Islamic Dreams Dictionary.

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں سیاہی دیکھے۔ دلیل ہے کہ روزی اس پر فراخ ہو گی۔ اور اگر دیکھے کہ سیاہی اس سے ضائع ہوئی ہے تو اس کی تاویل خلاف ہے۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے۔
اگر دیکھے کہ سیاہی اس کے کپڑے پر گری ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا نقصان ہو گا اور اگر صاحب خواب منشی ہے تو سرداری پائے گا۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں سیاہی کا دیکھنا چار وجہ پر ہے: (1) سرداری (2) راحت و آرام (3) معیشت (4) شادی اور خوشی۔

Your Thoughts and Comments