Open Menu

سوال : میں بی اِئس کا امتھان دے رہی ہوں- میری فاسٹ ڈویژن آے گی یا نہیں-میں آگے ایم ایس سی کمپٹور میں کرنا چاہتی ہوں-میرے لیے ٹہیک ہے یا نہیں

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کے ارسال کردہ سوال کے وقتی زائچہ اور تاریخ پیدائش کے مطابق آپ کی کامیابی ممکن ہو سکتی ہے۔ آپ کے لئے کمپیوٹر کی تعلیم بہتر رہے گی۔واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : پیر 22 اگست 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers