Open Menu

Khawab Main Gaind Balla Khelna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Gaind Balla Khelna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Gaind Balla Khelna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Gaind Balla Khelna

خواب میں گیند بلا دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں چوگان بازی دلیل ہے کہ جس چیز کی جستجو ہے اس کو پائے گا اور عزت و مرتبہ پائے گا ۔ لیکن دین اور عبادت میں سست ہو گا ۔

(جاری ہے)

حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں چوگان بادشاہ کے ہاتھ میں دیکھے تو دلیل ہے کہ دشمنوں پر فتح پائے گا اور اگر چوگان کسی عام آدمی کے ہاتھ میں دیکھے تو دلیل ہے کہ کسی سے لڑائی جھگڑا کرے گا ۔

اور عو رتوں کی طرف سے کوئی بری بات سنے گا ۔ اور اہل تعبیر گیند کو منہ سے اور چوگان کو زبان سے تشبیہ دیتے ہیں ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation