Open Menu

سوال : میرا رشتہ کب ہوگا اور باہر کے ملک ہوگا یا پاکستان میں ہوگا اور رشتے داروں میں ہوگا یا گیروں میں

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کے ارسال کردہ سوال کے وقتی زائچہ اور تاریخ پیدائش کے مطابق آپ کی شادی غیروں میں ممکن ہو سکتی ہے۔ ۔واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : پیر 22 اگست 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers