Open Menu

سوال : میرا پرھنے کو دل کرتا ہے پر آج کل پڑھایی میں دل نہیں لگتا مجھ نہیں معلوم ایسا کیوں ہو رہا ہے آپ مجے اس کا کوئی حل بتا دیں . اور میں باہر ملک جانا چھتا ہوں کب جاؤنگا اور کون سا ملک بہتر رہے گا میرے لئے ؟

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کے ارسال کردہ سوال کے وقتی زائچہ اور تاریخ پیدائش کے مطابق آپ کا بیرون ملکہ سفر ابھی رکاوٹوں کا شکار ہے لیکن اگلے سال ممکن ہو سکتا ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : پیر 22 اگست 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers