Open Menu

Khawab Main Dalaali Karna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Dalaali Karna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Dalaali Karna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Dalaali Karna

خواب میں دلالی کرنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دلالی کرنا چار وجہ پر ہے ۔ (۱)لاگوں کے درمیان صلح کرنا (۲)سیدھا رستہ(۳)نیک کام (۴)امربا لمعروف بجالانا۔

(جاری ہے)

اور دلال ایسا مرد ہے جو لوگوں کی خیر کی طرف رہبری کرتا ہے ۔ اور اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ وہ دلالی کرتا ہے ۔ دلیل ہے کہ نیکی کا رستہ دکھائے گا ۔ حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں دلالی کرنا مذ کورہ بالا چار وجہ پر ہے ۔

Browse More Islamic Dream Interpretation