Open Menu

سوال : میں تعلیم کہاں تک حاصل کروں گا

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی فراہم کردہ بنیادی معلومات کے مطابق سال 2016 آپ کے لئے بہت ہی اہمیت کا حامل ہے۔ تعلیم کا حصول آپ پر منحصرہے۔آپ کو تعلیم کے حصول پرکسی صورت سمجھوتہ نہیںکرنا چاہئے۔ واللہ اعلم بالصواب

تاریخ اشاعت : منگل 8 ستمبر 2015

Brose More Questions Asked from Astrologers