Open Menu

Khawab Main Romaal Dekhna - Islamic Khawab ki Tabeer

Khawab Main Romaal Dekhna can carry various meanings. Scroll down to find out the most authentic Dream meaning of Khawab Main Romaal Dekhna in Urdu, based on the Islamic context. Find out more khawab ki tabeer and Dream Meaning in Urdu on UrduPoint.

Khawab Main Romaal Dekhna

خواب میں رومال دیکھنا

مندیل بہت بڑا رومال مراد دستار حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں مندیل خادم ہے اور اس کی کمی بیشی اور نقصان وغیرہ کی تاویل خادم پر رجوع کرتی ہے۔ اگر دیکھے کہ اس کے پاس نیا مندیل ہے یا اس کو کسی نے دیا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کو خادم حاصل ہو گا۔
اور اگر مندیل سفید یا سبز ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا خادم دیانت دار ہو گا اور اگر مندیل سرخ دیکھے تو اس کا خادم عیش پسند اور سرکش ہو گا اور اگر مندیل زرد ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا خادم بیمار ہو گا بلکہ اصل میں بیمار سا ہو گا۔

(جاری ہے)

اوراگر نیلا ہے دلیل ہے کہ اس کا خادم مصیبت زدہ اور اندوہ ناک ہو گا۔

اور اگر اس کا مندیل تولیہ نما ہے تو اس کا خادم زاہد ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ مندیل پشم کا یا سوتی ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا خادم با امانت اور دیندار ہو گا۔ اور اگر السی کا ہے تو بھی اچھا ہے اوراگر ابر ریشم کا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کا خادم بے وفا اور متکبر ہو گا۔
اور اگر رومال پرانا اور میلا اور پھٹا ہوا دیکھے۔ دلیل ہے کہ اس خادم سے نیکی دیکھے گا۔اور اگر دیکھے کہ مندیل ضائع ہوا ہے۔ دلیل ہے کہ خادم اس سے جدا ہو گا۔ اگر مندیل جلا ہے تو اس کا خادم مرے گا۔

Browse More Islamic Dream Interpretation

Seeing a tissue in dream

Seeing a tissue in dream

khwab nama and khwab ki tabeer by hazrat yousaf free download of the book, and read online meaning khwabon ki tabeer of khawab main romaal dekhna . online khawab ki tabeer of Seeing a tissue in dream. Find meaning of your dream and their interpretation in Urdu, Hindi and English. Our users from USA, Canada, Australia, UK, US, United Kingdom, Saudi Arabia, United Arab Emirates, Bahrain, Qatar, Oman, Kuwait, Pakistan, India, Iran, Europe, Malaysia, Indonesia, Turkey, Singapore and rest of Asia visit us to read islamic free muslim and islamic meaning of the dream khawab main romaal dekhna