Open Menu

سوال : میرا تعلیمی مستقبل بتا ئیں؟

بابرعلی,   چشتیاں,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ بہت ذہین مگر تعلیم میں کامیابی ایک ساتھ نہیں بلکہ رک رک کر ملے گی۔ حوصلہ نہ ہاریں۔ اپنی تعلیم ہر حال میں مکمل کریں۔واللہ اعلم بالصوب

تاریخ اشاعت : ہفتہ 2 جنوری 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers