Open Menu

سوال : مجھے میری تعلیم کے بارے میں جاننا ہے میں پیپرز دے کے کامیاب نہیں ہو پا رہی ہوں میرا کیا مسلہ ہے بتا دیں۔

گلزار فاطمہ,   بہاولنگر,   پاکستان

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کو کامیابی کے لئے لوح شرف عطارد کا حصول ممکن بنانا ہوگا۔ممکن نظر نہیں آتی۔واللہ اعلم بالصواب مزید معلومات کے لئےبراہ راست کال بھی کی جا سکتی ہے۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 2 جنوری 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers