Open Menu

سوال : میرا سوال یہ ہے کے میں آسٹریلیا تعلیم حاصل کرنے کے لیے جانا چاهتا ھوں تو آپ براے مہربانی مجھے بتا دیں کے میں اس مقصد میں کامیاب ہو جاؤں گا اور کب تک میرا یہ کام ہو جانے گا .سّکریہ

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی ارسال کردہ بنیادی معلومات کے مطابق آپ کو اپنے مقصدمیں کامیابی ممکن ہو سکتی ہے۔واللہ اعلم بالصواب اپنی کامیابی یقینی بنانے کے لئے لوح شرف عطارد کا حصول یقینی بنائیں۔مزید معلومات حاصل کرنے کے لئے براہ راست کال بھی کی جا سکتی ہے۔

تاریخ اشاعت : ہفتہ 2 جنوری 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers