Open Menu

سوال : سلام ؛؛؛ مجہے یہ پوچھنا تھا کے میری پڑھائی کیسی رہے گی مستقبل میں ور میں کتنا پڑھ سکونگی

اس سوال کا جواب ماہر نجوم ایم اے شامی نقشبندی صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : فائزہ فاطمہ: لگائے گئے زائچے کے مطابق تعلیمی معاملات میں مشکلات و پریشانیاں آئیں گی آپ زحل کی نحوست کا شکار ہیں۔ تعلیمی معاملات میں کامیابی کے لئے اپنے سٹار کی لوح بنوا کر پاس رکھیں۔ اس سلسلے میں آپ فون پر رابطہ کریں۔ ا

تاریخ اشاعت : بدھ 29 جنوری 2014

Brose More Questions Asked from Astrologers