Open Menu

سوال : ےَ سال میرا پڑھای میں کیسا ھوں گا اور آگے کیا کرو گی

اس سوال کا جواب ماہر نجوم عامر میاں صاحب کی جانب سے دیا گیا ہے

جواب : آپ کی پیدائشی معلومات کے مطابق آپ کی کامیابی کے لئے سب سے ضروری چیز آپ کا اعتماد اور فضول وقت ضائع کرنے سے گریز کرنا ہے۔آپ کو تعلیمی میدان مین بہت آگے جانا ہے اور اس کے لئے سب سے بہتریین سال 2019 ہو گا۔ ۔ واللہ اعلم باالصواب

تاریخ اشاعت : منگل 17 مئی 2016

Brose More Questions Asked from Astrologers